اترپردیش اسمبلی کے 2017 میں ہونے والے انتخابات کے پیش نظر کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کل ریاست کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ اہم ملاقات کریں گے۔
دہلی میں ہونے والی اس میٹنگ کے دوران
انتخابات سے قبل اتحاد، امیدواروں کے انتخاب جیسے اہم امور پر تبادلہ خیال ہونے کی توقع ہے۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ میں شامل ہونے جا رہے رہنماؤں نے انتخابات سے متعلق کم از کم پانچ رپورٹ تیار کی ہے۔